برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی

لندن . برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھ ماہ قیام کی مدت ختم ہونے پر برطانوی حکومت کو میڈیکل گراونڈز پر ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی امیگریشن حکام نے اسے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان مسلم … برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی پڑھنا جاری رکھیں